پاکستان

شیعہ علماء کونسل پنجاب کےڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار کاظم علی حیدری آج ملتان ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا

sardar-kazim-ali-haedariشیعہ علماء کونسل پنجاب کےڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار کاظم علی حیدری آج ملتان ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں ،سردار کاظم علی حیدری کو دہشت گرد تنظیم کے سربرہا ملک اسحاق ور ان کے ساتھیوں کو مظفر گڑھ میں انے سے روکنے
اور فارنگ کے نتیجے میں ہلاکت اور شرپسندی کے جھوٹھےمقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا ،

متعلقہ مضامین

Back to top button