لاہور ۔امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان نصرت بھٹو شہید

20 اپریل, 2012 09:37

shiitenews shaheedلاہور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ۔جعفریہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر کراچی گلزار کالونی کے رہائشی شیعہ نوجوان نصرت بھٹو لاہور میں امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ۔شہید کی میت آج شام پانچ بجے لاہور سے کراچی کے

لیے راونہ کی جائے گی۔جبکہ شہید کی نماز جنازہ رات آٹھ بجے گلزار کالونی میں ادا کی جائے گی۔

3:43 شام مارچ 6, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top