پاکستان

ملت جعفریہ //ہوشیار باش

milat-jafaria

ملت جعفریہ ہوشیار باش: ۲۵ سال سے ظلم کی چکی میں پسے چلے آرہے ہیں ، تتر بتر ایسے ہوئے ہیں جیسے تسبیح کے دانے بکھر کر ادھر اُدھر گر جاتے ہیں، نہ کسی کو پتہ کہ کون کس حال میں ہے اور نہ ہی کبھی کسی نے دوسرے کا حال پتا لگانے کی کوشش کی۔۔۔۔۔عرصہ کچھ اتنا طویل ہوگیا کہ بہت سوں نے تو دور رہنے کو عادت ہی بنا ڈالا۔۔۔۔۔مگر حل یہ نہیں ۔۔۔سب کو پتہ ہے کہ حل صرف اتحاد میں ہے۔۔

 

نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا۔۔۔۔۔اپنے دلوں میں وسعت پیدا کرو۔۔۔۔۔ہم سب ایک ہیں۔۔۔یہ پیغام ہر شیعہ تک پہنچا دو۔۔۔۔دشمن کتنی بھی سازشیں کرلے مگر ہم اب جدا ہونے والے نہیں۔۔۔۔۔شہادتیں تو ہم چودہ سو سال سے دیتے آئے ہیں۔۔۔۔ہمیں شہادت کا خوف نہیں لیکن عزت کی موت کی آرزو رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ہمارے آئمہ اطہار ؑشہید ہیں۔۔۔۔ہم کیسے شہادت سے دور رہ سکتے ہیں ۔۔۔۔شہادت لیکن عزت کے ساتھ۔۔۔۔۔شہادت ہی سعادت ہے۔۔۔۔سعادت ہی شہادت ہے
اب خاموش رہنے کا وقت نہیں۔۔۔۔۔اب ایک ہو کر آگے بڑھنے کا وقت ہے۔۔۔ہوشیار رہو ان سے جو تم کو ایک نہیں ہونے دینا چاہتے۔۔۔۔ایک دوسرے پر انگلی نہ اٹھائو۔۔۔۔بلکہ اپنے گریبان میں جھانکو اور اپنی غلطی صحیح کرکے آگے چلے چلو۔۔۔۔۔قرآن و اہلبیت ؑ کانفرنس میں لاکھوں شیعیان حیدر کرار ؑ کے اتحادکو پارہ پارہ کرنے کیلئے دشمن وار پر وار کررہا ہے۔۔۔خدارادشمن کو کامیاب نہ ہونے دینا۔۔۔۔


اگر ابھی نہیں تو پھر نہیں معلوم کب؟؟؟؟؟؟

کیا تم تیار ہو؟
اگر ہاں تو ہاتھوں کو بلند کرکے جواب دو۔ نعرہ حیدری۔۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button