پاکستان
کوہستان کےزخمیوں نے قاتلوں کی شناخت کرلی

زخمیوں نے بتایا کہ مسافر بس کو روکنے کے بعد تمام مسافروں کو اتار لیا گیا اور پھر شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر جس پر مومن ہونے کا شک ہوتا الگ کرلیتے اور پھر سب کو جمع کرنے کہ بعد ان ظالموں نے فائرنگ کرکے سب کو شہید کردیا۔زخمیوں کے مطابق وہ منظر ہم بیان نہیں کر سکتے کہ جب دہشت گردوں نے مومنین پر فائر نگ کی، ہر طرف چیخ و پکار تھی ، یا حسین یا حسین کی صدائیں تھیں، کوئی یا علی مدد پکار رہا تھا، قیامت کا سماں تھا ۔
زخمیوں نے جن دہشت گردوں کو شناخت کیا انکے نام یہ ہیں۔
زاہد اللہ، لالی محلہ
وقار، لالی محلہ
جانی، لالی محلہ
ضیاء اللہ، محلہ بسین
زین, عرف (بائی جان)، محلہ بسین
فیضان، محلہ کشروٹ
طارق، محلہ نوپورہ
نوید، محلہ نوپورہ
نفیس، محلہ بسین
صالح تھچونو، تھچونی محلہ