پاکستان

کراچی: گرومند کے قریب وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان آصف کربلائی

shia million

کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب کالعدم وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ نوجوان آصف کربلائی زخمی ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق شیعہ نوجوان آصف کربلائی کراچی کے علاقے لسبیلہ سے گرومندر کی طرف آرہے تھے کہ گھات لگائے سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان آصف کربلائی کو گرمندر اور لسبیلہ کے درمیانی راستے میں نشانہ بناتے ہوئے دو گولیا ماری

جن میں سے ایک آصف کربلائی کے ہاتھ میں لگی جس کی وجہ سے شیعہ نوجوان آصف کربلائی زخمی ہوگئے زخمی حالت میں شیعہ نوجوان آصف کربلائی کو آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اب آصف کربلائی بلکل ٹھیک ہے 

 واضع رہے کے جب شیعہ نوجوان آصف کربلائی کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا اُس سے کچھ گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے کارساز کے مقام پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردون نے 20 سالہ شیعہ نوجوان علی حسین ولد مظفر عباس کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button