خان پوراربعین دھماکے کے ۲ زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

17 جنوری, 2012 10:37

breaking newsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خان پور جلوس اربعین میں ہونے والے بم دھماکے ١٩ عزادار شہید جبکہ متعد عزادار زخمی ہوے تھے جو مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ان میں سے دو عزادار غلام قادراور شاہ نواز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگے ۔شیعت نیوز کے نمائند کی اطلاعات کے مطابق شہید مقامی انجمن کے نوحہ خواں تھے ۔

شہید کی جسد خاکی امام بارگا ہ دربار حسین ؑ منتقل جبکے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 

 

 

4:38 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔