پاکستان

کراچی:گزشتہ دنوں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان غلام رضا شہید

shia shaheedگزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے

واضع رہے کہ بروز 8 جنوری 35 سالہ شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو کالعدم سپاہ صحابہ کے مُسلح ونگ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے کھڈہ مارکیٹ نیا آباد کے مقام پر اپنی ناپاک دہشتگردی کا نشانہ بنایا تھا۔ زخمی شیعہ نوجوان غلام رضا ولد غلام عباس کو زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں اُن کا علاج ہورہا تھا جہا ں وہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگے

متعلقہ مضامین

Back to top button