پاکستان

کراچی: وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ، شہید حسن ترابی قتل کیس کا گواہ شہید

images 13ملیر سعودآباد میں فائرنگ سے علامہ حسن ترابی کیسس کے آئی ویٹنس 32 سالہ قاسم علی شہید ہوگئے
شیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں ناصبی ٹولے کے شرپسندوں کی فائرنگ سے  32 سالہ قاسم علی شہید ہوگئے،32 سالہ قاسم علی،

شہید علامہ حسن ترابی حملہ کیس کے اہم گواہ تھے،32 سالہ قاسم علی سبزی فروش تھے، اُن کو اس جرم میں گولیاں مار دی گئی کے وہ اپنے ضمیر کی آواز پر قائم رہے، اور ہزار دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی شہید علامہ حسن ترابی حملہ کیس سے منہ نہیں موڑا

متعلقہ مضامین

Back to top button