پاکستان

ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ ، عمران عباس شہید

shiitenews shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق رات 10 بجے کے قریب ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 22 سالہ شیعہ نوجوان عمران عباس ولد اشرف علی کو انکے گھر کے باہر نارتھ ناظم آباد بلاک ایم کراچی میں شہید کردیاگیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق شہید کی باڈی عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کے شہر کراچی میں ملت جعفریہ کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کو سلسلہ شروع ہوگیا ہے گزشتہ روز بھی 2شیعہ عمائدین کولیاری اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا شیعت نیوز کے نمائندہ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام سے پہلے کراچی میں کالعدم د ہشت گرد تنظیموں کے دفاتردوبارہ سے کھل گئے ہیں اور اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے خلاف اب تک کوئی کاروائی نہیں کی اس سے یہ بات واضح ہے کہ ایکمنظم انداز سے شہر کراچی میں ناصبی وہابی دہشت گردوں نے ملت جعفریہ کے عمائدین کے خلاف دہشت گردی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button