کالعدم تنظیم کے ملک اسحق کا نائب غلام رسول شاہ بھی نظربند

23 ستمبر, 2011 11:21

shiitenews wahabi fitna pakistanسیکیورٹی اداروں نے کالعدم تنظیم کے ملک اسحق کا نائب غلام رسول شاہ بھی نظربندکردیاہے۔ذرائع کے مطابق غلام رسول شاہ کوبھاولنگرمیں انکی رہائش گاہ پرنظربندکیاگیاہے۔واضح رہے کہ چندہفتے

پہلے رہاہونے والے ملک اسحق خان کوبھی ایک دن پہلے نطربندکردیاگیاتھا۔ملک اسحق خان کاتعلق ضلع رحیم یارخان سے ہے ۔ذرائع کے مطابق ان دونوں کونقص امن کے پیش نظرنظربندکیاگیاہے۔

2:48 صبح مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔