پاکستان

کراچی ۔؛ ناصہبی دہشت گرد وں کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید

shiitenews_shaheed_janazaکراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصہبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر شیعہ نوجوان اظہار علی کو شہید کردیا۔
شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاع کے مطابق بدھ کے روز کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں کا لعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان اظہار علی ولد کرار حسین کو شہید کردیا۔
علاقے مکینوں نے شیعت نیوز کے نمائندے کو بتایاکے شہید اظہار علی کو گزشتہ شب ناصہبی وہابی دہشت گردوں نے اغواء کرلیا تھا جس کے بعد شہید کی جسدخاکی سر سید پولیس اسٹیشن کی حدود سے ملاہے۔
شہید اظہار علی رکشہ ڈرائیور تھے اور سرجانی ٹاون کے رہائشی تھے ان کی نمازجنازہ امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی جسدخاکی کو جنت البقیع قبرستان اور نگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button