پاکستان

ڈی آئی خان شیعہ محنت کش شہید

shiitenews_d_i_khan_shaheedڈی آئی خان بستی دیوال کے سبزی فروش سید فدا حسین کو آج صبح شہید کردیاگیا شیعت نیوز کے نمائیدے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے بستی دیوال میں کالعدم ناصہبی وہابی دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ اور لشکرے جھنگوی کے دہشت کردوں نے فائرنگ کرکے 42سالہ شیعہ فدا حسین کو شہید کردیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے  کہ ناصہبی وہابی سپاہ صحابہ اور لشکرے جھنگوی کے دہشت گرد گروہوں نے شہید فدا حسین کے سر اور سینہ پر گولیاں چلائیں جس کے سبب وہ موقع پر شہید ہوگئے۔
واضح رہے کے شہید کے بھائی سیگ رضا حسین کو ناصہبی وہابی دہشت گرد شہید کر چکے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button