پاکستان

کراچی۔ تین شیعہ نوجوان شہید بشمول داماد علامہ حسن ترابی شہید

karachi-car6_543کراچی میں آج کالعدم ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین شیعہ افراد شہید ہوگئے۔  شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق۔ کالعدم ناصبی دہشت گردوں کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار شہید علامہ حسن ترابی کے داماد طاہر حسین، مسجدوامام بارگاہ مدینہ العلم ٹرسٹی شہید بشارت حسین اور انکے بھائی شہسوا رحسین شہید موقع پر شہید ہوگے ۔ شہید ہونے والے تینوں افراد کاتعلق کرم ایجنسی پاراچنار سے بتاےاجاتا ہے شہید بشارت حسن اور شہید شہسوار حسین سبزیوں کے کاروبار سے منسلک تھے اور گلشن اقبال بلاک 10کے رھائشی تھے۔شہداء ملت جعفریہ کی نمازِ جنازہ کا اعلاں بعد میں کیا جاے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button