ڈاکٹر ممتاز حسین کوئٹہ میں شہید

19 اپریل, 2011 12:29

shiite_shaheedکوئٹہ سے اغواء کیے گئے شیعہ ڈاکٹر پروفسیر ممتاز حسین نقوی کو شہید کردیاگیا شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر پروفسیر ممتاز حسین نقوی کی لاش کوئٹہ کے نواحی علاقے شالکوٹ سے برآمد ہوگی ۔پروفسیر ممتاز حسین نقوی جو کہ بولان میڈیکل کالج کے شعبہ سائیکلوجی کے سربراہ بھی تھے۔ ان کو 28مارچ کو کالج جاتے ہوئے طالبان دھشت گردوں نے اغواء کرلیا تھا۔ انکی لاش آج 22 روز بعد کوئٹہ سے برآمد ہوگی۔ شہید کو سر اور جسم پر کولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے۔ شہید امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل کوئٹہ کہ نگراں بھی تھے۔ جبکہ ناصر العزاء امام بارگاہ کے فعال رکن تھے

9:17 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top