ناصبی دہشتگروں کی ایک اور ظالمانہ کاروای ، ذاکر حسین شہید

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر سید ذاکر حسین کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سفاک دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔اس سے قبل بھی ایرانی ٹی کمپنی کے مالکان اور درجنوں ملازمین کو شیعہ ہونے کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔
واضح رہے کہ شہر کراچی میںلسانی ٹارگ کلنگ کے بعد ایک بار پھر ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جبکہ حکومت تاحال ٹاگٹ کلنگ کو روکنے میں ناکام اورخاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔








