مقبوضہ فلسطین

فلسطین میں سات جاسوس گرفتار

plf pakشیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی ہے اطلاعات کے مطابق فلسطین کی سیکورٹی کے اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہےکہ فلسطین کی استقامت نے سات افراد کو غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button