دفاع مقاومت کی قاہرہ میں موجود اپنے مذاکراتی وفد کے حق میں ریلی۔

07 اگست, 2014 11:43

difaحماس اور جہاداسلامی نے قاہرہ میں موجود فلسطینی مذاکراتی وفد کی حمایت میں غزہ شہر میں بڑے پیمانے پر نکالی جانے والی ریلیوں میں شرکت کی،ذرائع کاکہنا ہے کہ حماس نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج کہ یہ ریلی ہمارے علاقوں کی دوبارہ تعمیر،ہماے اوپرموجود حصار کے کھولنے،بندرگاہ،ائرپورٹ اورقاہرہ میں موجود ہمارے مذاکراتی وفد اوردفاع مقاومت کے ساتھ یکجہتی کے لئے نکالی گئی ہیں، ،

2:12 صبح جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔