مقبوضہ فلسطین

آج اور کل دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

plf pakقدس بین الاقوامی ادارے نے امت اسلامی سے اپیل کی ہے کہ آج اور کل دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کریں۔ فلسطین پریس سنٹر کی رپورٹ کے مطابق قدس بین الاقوامی ادارے نے جمعرات کو ایک بیان میں اپیل کی تھی کہ امت اسلامی کے ساتھ تمام آزاد ضمیر افراد قدس اور مسجد الاقصی کی حمایت میں آج جمعے اور کل اڑتالیس ملکوں کے اسی شہروں میں مظاہرے کریں۔ اس ادارے کے مطابق تمام اسلامی یورپی، افریقی اور امریکی ملکوں اور جہاں جہاں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ ہے یہ مظاہرے ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button