مقبوضہ فلسطین

غزہ پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں کے دوران کم از کم 60 مساجد شہید ہوگئی ہیں۔

masjidغزہ پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں کے دوران کم از کم 60 مساجد شہید ہوگئی ہیں۔

فلسطین کی منتخب حکومت کے وزیر اوقاف اور مذہبی امور”اسماعیل رضوان” نے کہا ہے کہ غزہ کی 8 روزہ جنگ کے دوران صہیونی حکومت کے حملوں میں 60 مساجد کو بڑی حد تک نقصان پہنچا ہے ۔ اسماعیل رضوان نے مزید کہا ہے کہ اس جنگ میں ابتدائی اندازوں کے مطابق غزہ کی مساجد ، موقوفات اور قبرستانوں کو چار میلین ڈالر نقصان پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے غیرروائتی ہتھیاروں کا بڑے پیمانے پر  استعمال ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button