مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی دھشتگردی ایک فلسطینی شھید

plf ghaza childغاصب صہیونی حکومت کے فوجیوں نے آج ایک فلسطینی کو فائرنک کر کے اس وقت شھید کردیا جب وہ غزہ سے مقبوضہ فلسطینی سر زمین میں داخل ہوا تھا۔
 بیت المقدس سے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ ایک مشکوک شخص کے غزہ کی سرحد پار کر کے اوراھام کے کھیتوں میں داخل ہونے پر اسے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
تاھم ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ شخص غزہ کی سرحد سے اسرائیل کی شدید نگرانی اور ایک حائل بفرزون کو پار کرکے اسرائیلی علاقے میں کیسے داخل ہوا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button