مقبوضہ فلسطین

اسرائیل کی تباہی کی پیشین گوئی

Palestine-Israelایک یہودی فیلم ساز نے دوہزاراڑتالیس تک اسرائیل کےزوال کی پیشین گوئي کی ہے۔
قدس نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایک یہودی ہدایت کار یارون کفتوری نے”جنگل سےباہر” نامی ایک فلم بنائی ہے جس میں اسرائیل کےاندرونی مسائل کاجائزہ لیتےہوئےپیشین گوئی کی ہے کہ صیہونی حکومت دوہزاراڑتالیس تک پوری طرح تباہ ہوجائ ي گی ۔
صیہونی حکام نے اس فیلم کو مقبوضہ فلسطین میں ٹیلی ویژن اور سینماگھروں میں دکھائےجانےپرپابندی عائد کردی ہے۔
اس فلم کےہدایت کار کفتوری نےصیہونی حکومت کی جانب سےاس فلم کودکھائےجانے کی مخالفت کےبعد جروزالم پوسٹ کوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ ہماراخیال ہےکہ ہم غلط راستےپرچل رہےہیں اور ہمیں جس بات سےخطرہ ہے وہ اسرائیل کےداخلی مسائل ہيں۔
سی آئی اے نےبھی ایک مہینےپہلے منظرعام پرآنےوالی ایک خفیہ رپورٹ میں صیہونی حکومت کی بقا کےبارےمیں شکوک وشبہات کااظہارکیاہے اور پیشین گوئی کی ہے کہ اسرائیل آئندہ بیس برسوں تک نابود ہوجائےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button