لبنان

حزب اللہ کے مرکزی رہمنا شیخ مصطفی قصیر دیرقانون میں انتقال کر گئے

qasirالمنار رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لبنان کے شہر دیرقانون النھرالجنوبیہ میں حزب اللہ کے مرکزی رہنما شیخ مصطفی قصیر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کی تشییع جنازہ میں حزب اللہ کے ورکنگ کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین،کثیرتعداد میں علماء کرام،مدرسہ امام مھدی کے طلاب اور شہر تمام لوگوں نے شرکت کی، ان نمازجنازہ علامہ سید محمد علی الامین نے پڑھائی بعدازآں ان کی جسد خاکی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button