لبنان

لبنان کے عرسال میں ایک مطلوبہ مجرم نے 2سکیورٹی فورس کونقصان پہنچایا

leb flaqالمنار رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز لبنانی سکیورٹی کو اس وقت نقصان پہنچایا جب وہ ایک انتہائی مطلوبہ دہشگرد کوپکڑنے کے لئے اس کے گھر پنچے ہی تھے تو دہشت کی طرف سے 3گرنیٹ پھینکے گئے جس کے نتیجے میں 2سکیورٹی فورس کے افرادزخمی ہوئے تاہم انہوں نے اس دہشت گردکے قبضے سے کثیرتعداد میں مخدرات قبضے میں لئے اورمزید کاروائی جاری ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button