لبنان

بلیدا” کے غیورجوانوں نےاسرائیلی دھکیوں کو خاک میں ملادیا:

leb flaqالمناررپورٹ کے مطابق لبنان کے حدود میں واقع بئرحضرت شعیب۔ع۔ کی طرف جانےسے یہ خوف پھیلایا ہواتھا کہ جوکوئی اس طرف جانے کی صورت میں وہ گولی ماردینگے لیکن اہلیان "بلیدا”کےچند غیورافراد نے صہیونی رژیم کے اس دھمکی کو خاک میں ملاتےوہاں پہنچ گئے اورشام تک وہاں ٹھہرے رہے جن کو دیکھ کر 15اسرائیلی فوجی ان کی طرف دوڑ کر آگئے لیکن وہ دیوار کے اس پار تکتے رہ گئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button