لبنان

حزب اللہ کے میزائیل اسرائیل کو کھبی نشانہ بنا سکتا ہے

hizbulla mezailرئيس أركان الاحتلال: حزب الله يغطي كل “إسرائيل” بالصوارياس بات کا اعتراف خود اسرائیلی آرمی کمانڈر بینی گائٹس نے کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس وقت اسرائیل کا پورا وجود حزب اللہ کے میزائیلوں دھانے پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق حدث نیوز لفٹ کے ذرائع لا کہنا ہے کہ جب سے گذشتہ ماہ 29اپریل کو فلسطین اسرائیل کے درمیان مذاکرات ہوئے ہین اس وقت سے اسرائیلی آرمی نے مغربی علاقوں سے گزرتے ہوئے شمال اورجنوب کی پیش قدمی کرنا شروع کی ہے، یہ خطرے کا اظہار خوداسرائیلی آرمی کمانڈر گانٹس نے مغربی علاقے کی چوٹیوں پراپنے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی آرمی عرب ممالک کی طرف سے کسی ممکنہ حملے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button