لبنان

لبنان: شہدائے المنار ٹی وی کے تشیع جنازے، لاکھوں افراد کی شرکت

manar martyrsلبنان کے ٹی وی چینل کے رپورٹروں کی شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں میں شہادت کے بعد لبنان میں منگل اور بدھ کو تینوں شہداء کے جنازوں کی تدفین کی گئی، رپورٹ کے مطابق لبنانی ٹی وی المنار کے رپورٹر حمزہ الحاج الحسن کی نماز جنازہ منگل کے روز جنوبی لبنان میں دارالحکمہ اسپتال کے نزدیک ادا کی گئی جبکہ المناڑ ٹی وی کے کیمرہ مین محمد منتاش کی تشیع جنازہ کفر سیر میں ادا کی گئی جو کہ اس کا آبائی گاؤں ہے اور جنوبی لبنان میں واقع ہے۔
شہید حاج حسن کے تشیع جنازہ کو فوجی اعزاز اور ر وقار کے ساتھ جنوبی لبنان کے علاقے بکا میں سپرد خاک کر دیا گیا ا س موقع پر حزب اللہ کے اہم ترین رہنماؤں سمیت المنار ٹی وی کے اعلیٰ عہدیدار اور لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button