لبنان

امریکہ میں حزب اللہ کا پرچم

amrica hizbulla flaqاینٹی وار گروہوں نے اس ہوٹل کے سامنے مظاہرہ کیا جہاں صہیونی تنظیمیں قیام پذیر ہیں اور جہاں ان کی کانفرنس جاری ہے۔ دو جوانوں نے، جنہوں نے حزب اللہ کا پرچم اٹھا رکھا تھا انہیں توہین آمیز کلمات سے نوازا گيا۔ صیہونی تنظیم ایپک کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے کرتا دھرتا، حزب اللہ کا پرچم دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اس صیہونی تنظیم کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ آج تک امریکہ میں حزب اللہ کا پرچم نہيں لہرایا گيا تھا۔ صہیونیوں کے غم و غصے کی وجہ، یہ ہے کہ امریکی جوانوں کے ہاتھوں میں حزب اللہ کے پرچم تھے۔ صہیونیوں کی سب سےبڑی تنظیم ایپک کا سالانہ اجلاس، واشنگٹن میں ہورہا ہے اور آج اس اجلاس میں صہیونی وزیر اعظم اور امریکہ کے وزیر خارجہ بھی شرکت کرنے والے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button