لبنان

شام میں حزب اللہ کے دو مجاہدوں کی شہادت

hizbulla shaheed shamحزب اللہ لبنان نے آج صبح اپنے ایک بیان کے اندر شام میں اپنے دو مجاہدوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ کے بیان میں آیا ہے کہ یہ دو مجاہد جہادی کاروائیوں کے دوران دشمن کی گولیوں سے شہید ہوئے ہیں اس بیان میں اس بات کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا ہے کہ وہ شام میں کس جگہ پر شہید ہوئے ہیں۔
شام میں شہید ہونے والے دو مجاہد ’’علی عبد قاسم عودہ‘‘ لبنان کے علاقے الخضر اور ’’محمود علی عساف‘‘ البقاع کے رہنے والے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button