لبنان
دہشتگردوں کے مقابلے میں لبنانی فورسیز کی کامیاب پر حزب اللہ لبنان کی مبارکباد
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں دہشتگردوں کے مقابلے میں لبنان کی سیکیورٹی فورسیز کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے اپنے ملک کے عوام اور اسی طرح تمام جماعتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشتگرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں، جنھوں نے بےگناہ عام شہریوں کا اپنا نشانہ بنا رکھا ہے اور ان کے مستقبل کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور عوام کے درمیان فتنہ و فساد کا بیج بونے کی سازشیں کی ہیں، لبنانی فوج کی حمایت کریں اسلئے کہ دہشتگردوں کے مقابلے میں لبنانی فوج کی کامیابیاں، عام شہریوں میں امید افزا واقع ہوئی ہیں جن سے لبنانی عوام کے حوصلے بلند ہوئے