لبنان
حزب اللہ کے ۵۱ سالہ شہید کا جلوس جنازہ
حزب اللہ لبنان نے آج منگل کو اپنے ایک ۵۱ سالہ مجاہد ’’علی محمد فاعور‘‘ کا جلوس جنازہ نکالا جو شام میں شہید ہوئے ہیں۔
اس شہید کے تشییع جنازہ کے مراسم آج ان کے آبائی شہر ’’الخیام‘‘ میں انجام پائے ان مراسم میں مزاحمت لبنان میں تحریک الوفا کے رکن علی فیاض، جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے دو مسئول سید احمد صفی الدین اور شیخ عبد الحسین عبد اللہ نیز علاقے کے علماء اور فضلا نے شرکت کی۔