لبنان

دو صہیونی طیاروں نےایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی

plane5المنار ٹی وی نے لبنان کے فوجی کمانڈر کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل کے دوجاسوسی طیاروں نے گزشتہ روز لبنان کے مقامی وقت کے مطابق ۱۸:۵۰ پر لبنان کی فضائی حدود کی مخالفت کرتے ہوئے شہر’’کفرکلا‘‘ پر پرواز کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button