لبنان

حزب اللہ کی ایک اہم شخصیت حرم حضرت زینب(ع) کے دفاع میں مشغول

shekh muhammedحرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے اطراف میں دھشتگردوں کی طرف سے کی جانی والی کاروائیوں میں شدت آجانے کے بعد بہت سارے شیعوں حتی اہلسنت نے حرم عقلیہ بنی ھاشم (س) کا دفاع کرنے کے لیے لباسِ رزم پہن لیا ہے۔
حرم حضرت زینب(س) کے محافظین میں مختلف ممالک کے لوگ منجلہ، ایرانی، لبنانی، شامی اور افریقی پائے جاتے ہیں۔
گزشتہ روز حزب اللہ کی ایک اہم شخصیت کی تصویر سوشل نٹ ورک پر جاری کی گئی جو روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا دفاع کرنے کے لیے شام کے علاقے زینبیہ میں پہنچ گئے ہیں
شیخ محمد یزبک کی ہے جو حزب اللہ کی قیادت کونسل کے سینئر رکن اور انجمن شرعی حزب اللہ کے سربراہ ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button