لبنان

لبنان کی سرحد پر بم دھماکہ، حزب اللہ کا ایک عہدہ دار شہید

leb blastشام سے ملے لبنان کے سرحدی علاقے میں ایک بم دھماکے میں حزب اللہ لبنان کا ایک عھدیدار شہید ہوگيا۔
لبنان کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق حزب اللہ کے اس کارکن کی شہادت ان کی گاڑی کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں ہوئي ہے۔
اس بم دھماکے حزب اللہ کے دو کارکن زخمی بھی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف یہ دوسرا حملہ ہے ۔ شام میں سرگرم عمل تکفیری دہشتگردوں نے حزب اللہ کے خلاف حملے کرنے کی دھمکی دی تھی۔ واضح رہے کہ ایک ہفتے قبل جنوبی بیروت میں ایک زوردار دہشتگردانہ بم دھماکہ ہوا تھا جس میں اسی 80 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ مضامین

Back to top button