لبنان

تکفیری سلفی وہابی اس علاقہ میں امریکا کے نوکر ہیںشیخ احمد القطان

shikh ahmed alqtanقولنا و العمل تنظیم لبنان کے صدر اور لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین شیخ احمد القطان نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر سے گفت و گو میں اظہار کیا : ہم لوگ لبنان کے اہل سنت ہونے کے عنوان سے شیخ حسن شحاتہ اور ان کے ساتہ ان چار دوستوں کے قتل کئے جانے پر اس عمل کی شدید طور سے مذمت کرتے ہیں اور دنیا کے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ اس شدت پسند افراطی و تکفیری گروہ سے مقابلہ کرے ۔

لبیان کے اس عالم دین نے وضاحت کی : اس میں کسی بھی طرح کا شک نہیں ہے کہ مذہبی و قبائلی فساد و جرائم کے پشت و پردہ امریکا اور صہیونی اسرائیلی حکومت کی نیٹ ورک کام کر رہی ہے اور تکفیری گروہ کے اقدامات کی رہنمائی کر رہی ہے یہ جاسوسی ادارے شدت پسند اور افراطی لوگوں کی حمایت کر رہی ہے تا کہ اسلامی دنیا کو مشکلات میں مبتلی کرے

متعلقہ مضامین

Back to top button