لبنان

لبنانی صدر کی ڈاکٹر حسن روحانی کو مبارکباد

hasan rohaniمیشل سلیمان نے ڈاکٹر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کشیدگي کے خاتمے پر مبنی پالیسیاں علاقائی مشکلات کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کے زیادہ موثر ہونے کا باعث بنی ہیں۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے بھی لبنان کے صدر میشل سلیمان کی جانب سے ٹیلی فون پر رابطہ اور مبارکباد دیۓ جانے کی قدردانی کرتے ہوئے خطے کی اقوام اور حکومتوں کی مدد اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی ہے اور خطے کی مشکلات خصوصا شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button