لبنان

سید حسن نصر اللہ کا حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے تہنیتی پیغام

shiitenews syyed hassan nasrullaحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عیسائي برادری کے نام تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عیسائي برادری کے نام تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ احمد صفی کی قیادت میں حزب الہ کے ایک وفد نے شہر صور میں ایک عیسائي گرجا گھر کا دورہ کیا اور سید حسن نصر اللہ کا حضرت عیسی کی ولادت کی مناسبت سے مبارک باد کا پیغام پیش کیا۔
ادھر ولید جنبلاط نے شام میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کے مبصرین کے شام میں ورود سے بم دھماکوں میں اضافہ پس پردہ غسازش کا مظہر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button