لبنان

لبنان:حزب اللہ کے سربرا ہ سید حسن نصر اللہ ”جمعہ کی رات”خطاب کریں گے

shiitenews_Sayyed_Nasrallah_to_Address_Latest_Developments_Fridayحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ جمعہ کی رات کو خصوصی خطاب کریں گے۔شیعت نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے میڈیا ذرائع کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ جمعہ کی رات مقامی وقت کے مطابق ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے قوم سے خصوصی خطاب کریں گے ،ذرائع کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ اپنے خصوصی خطاب میں خطے میں رونما ہونے والے واقعات اور عالمی حالات کے متعلق خصوصی گفتگو کریں گے،سید حسن نصر اللہ کا خطاب المنار ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button