دشمن ایران کی علمی و تخلیقی سلاحیت عربی اور اسلامی ممالک تک منتقل ہونے سے خائف ہے

بیروت کے امام جمعہ سید علی فضل الله نے ایران کی علمی وفوجی توانائی کوعربی واسلامی ممالک تک منتقل ہونے سے دشمن کی پریشانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : امت اسلامیہ صھیونیت کے ہاتھوں اسلامی توانائیوں کے تاراج ہونے سے روکیں ۔سید علی فضل الله نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی مصالحت امیز جوھری فعالیتوں سے دشمن کا خوف جب کہ ایران نے بارہاوبارہا اپنی حسن نیت کا اثبات کردیکھایا ہے کہا : دشمن اس سے خائف ہے کہ ایران کی علمی وفوجی توانائی دنیائے عرب اور اسلامی مالک تک پہونچ جائے ۔








