لبنان

آیت اللہ فضل اللہ کوما میں

Ayatollah_Fazulallahلبنان کے مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین فضل اللہ آج صبح علالت کی بناپر مکمل طرح سے کوما میں چلے گئے۔ بیروت سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ محمد حسین فضل اللہ ایک مدت سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔ آیت اللہ فضل اللہ  کو جنوبی بیروت کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گيا جس کےبعد ان کی حالت بگڑتی گئي۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ داخلی خونریزی کی بناپر انہیں ونٹیلیٹر پررکھنا ضروری ہوگيا  تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button