دنیا

وہابیت اورسعودی عرب کا پتلا نذراتش کیا گیا

protest_saudi_wahabiسعودی عرب میں عراقی شیعوں کے قتل کو لیکر لکھنو میں اج وہابیت اورسعودی عرب کا پتلا نذراتش کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عراقی شیعوں کے قتل کئے جانے اورمتعصب وہابی مفتیوں کی جانب سے قتل کے فتوے کے خلاف امام رضا کمیٹی نے سعودی حکومت کا پتلا نذر اتش کیا ۔
اس مظاھرے میں شریک لوگوں نے حکومت ھند سے مطالبہ کیا کہ یواین او کے ذریعہ اس فتوے کو واپس لینے کے لئے سعودی حکومت پر دباو ڈالا جائے ورنہ دہلی میں اس سے بڑے پیمانے پر اس ظالمانہ فتوے کے خلاف مظاھرہ کیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت کی مخالفت میں یہ احتجاج درگاہ حضرت عباس کے گیٹ پر تھانہ سعادت گنج میں کمیٹی کے صدر سید فیاض حیدر کی قیادت میں کیا گیا ۔
قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر امام رضا کمیٹی کے ذریعہ وزیر اعظم حکومت ھند دہلی کو نیز ایک میمورنڈم روانہ کیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button