سعودی عرب

سعودی عرب میں امریکی دہشتگرد کو قید کی سزا

saudia court4سعودی عرب کی عدلیہ نے دہشتگردانہ کاروائيوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک امریکی دہشتگردگرد کو سترہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ٹائم جریدے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایک امریکی سمیت تیئس افراد کو دہشتگردگروہ

تشکیل دینے اور علاقے کی تیل پائپ لائن کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں دو سے لے کرستائیس سال تک قید کی سزا سنائي ہے۔ سعودی عرب کی کرمنل کورٹ، اس سے قبل گیارہ سعودی شہریوں سمیت اٹھارہ افراد کو دہشتگردی کی حمایت کے الزام میں قید کی سزا دےچکی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی عرب خود ، عراق، شام ، لبنان، یمن اور لیبیا میں دہشتگردوں اور فرقہ پرستوں کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرکے دہشتگردی اور فرقہ پرستی کوفروغ دینے کا سب سے بڑا عامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button