سعودی عرب

سعودی حکومت نے عراق میں دہشت گرد جماعت کومالی امدادپہنچای

saudia flaqالمناراخباررپورٹ کے مطابق مغربی ذرائع نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ابھی تک عراق میں تکفیری دہشت گردجماعتوں کی مالی امدادکرنے سےبازنہیں آئی ہے اس کامطلب ہے کہ ریاض نے حقیقت میں موجودہ عراقی وزیراعظم کی تائید نہیں کی تھی،اس لئے کہ سعودی حکومت نے اب عراق کی تقسیم کی ٹھان لی ہے ذرائع کاکہنا ہے اس کے لئے دہشت گردجماعت داعش خطے میں کسی اینٹیلی جنس ادارے سے کہیں زیادہ بہترکارآمد ثابت ہوگی،اس جماعت کولڑنے کے لئے امدادکی ضرورت ہوتی ہےجو سعودی حکومت پیش کرہی ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button