سعودی عرب

سعودی مفتی نے جہاد النکاح کے بعد جہاد المجاہدین کے نام پر لواط جائز قرار دیدیا

lodسعودی عرب کے مفتی نے شام میں مجاہدین کے لئے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دیدیا ہے، شوشل میڈیا پر شائع ہونے والے ایک امیج کے مطابق عرب کی ایک نیوز ویب سائٹ نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ شام میں مجاہدات (جہاد النکاح کے لئے آئی ہوئی خواتین) کی کمی کے باعث مجاہدین کی جنسی تسکین کے لئے ہم جنس پرستی (لواط) کو جائز قرار دیا ہے۔

واضع رہے کہ سعودی عرب اسلام کو بدنام کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہا ہے، شام میں اپنے ناجائز مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے آل سعود نے کچھ عرصہ قبل بشار حکومت کے خلاف لڑنے والوں کے لئے جہاد النکاح کا فتوی دیا تھا، اس فتوی کے بعد مجاہدین نے شام میں زنا کا بازار گرم کردیا تھا، اور اب آل سعود کے ایک اور مفتی نے اسلام میں گناہ قرار دی گئی ہم جنس پرستی کو مجاہدین کے لئے جائز قرار دیا ہے،جو اسلام اور شعائر اسلام کی کھلم کھلا توہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button