سعودی عرب

سعودی عرب نے شامی فوج سے شکست کھا کر بھاگنے والے دہشت گردوں کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی

hoursسعودی عرب نے شامی فوج سے شکست کھا کر بھاگنے والے دہشت گردوں کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی سرحد پر سعودی عرب اور فرانس کے انٹیلی جنس افسروں نے شامی فوج سے شکست کھا کر بھاگنے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شامی فوج کی صوبہ الحسکہ میں کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر "اورہان ترکی” ہلاک ہوگيا ہے ادھر اردن کی سرحد پر سعودی عرب اور فرانس کے انٹیلی جنس افسروں نے شامی فوج سے شکست کھا کر بھاگنے والے سلفی وہابی دہشت گردوں کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ ادھر شامی فوج نے القلمون کے علاقہ میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے اس علاقہ کے بڑے حصہ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔شامی فوج نے مغربی اور مشرقی غوطہ میں بھی کئی درجن دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button