سعودی عرب

ریاض۔ نام نہاد جھاد خطے میں باعث ننگ وعار ہے۔ سعودی عالم دین۔

Untitled-1بہت ساے جوان اس وقت جہالت کی وجہ سے خطے میں جاری کشمکش میں جھاد کے نام شرکت کرنا باعث ننگ وعار ہے۔

SyriaNow کے باخبرذرائع کے مطابق سعودی عرب مشہورعالم دین الشیخ عبداللہ المطلق نے مقامی ٹی وی کو انٹرویو دینے ہوئے اس بات پر تعجب کرتے ہوئے کہا کہ آج کل جو بھی جوان جاہلت کی بنیاد ان نام اسلامی تنظیموں کے جھنڈے تلے جہاد کے لئے باعث ننگ وعار ہے جو اسلام کا نام لے خود آپس لڑتے ہیں۔
انہوں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ تنظیمیں خطے میں مسلمانوں کو تقسیم کرکے عالمی وعلاقائی استعمار کی خدمت کررہے ہیں۔ انہوں کہا کہ حقیقی جھاد تو اس وقت صرف ولی امر مسلین اور صاحب مرجعیت کے حکم سے ہی ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button