سعودی عرب میں شیعہ مساجد اور امام بارگاہوں میں عزاداری سید الشہداء کا انعقاد

13 نومبر, 2013 09:20

saudia azadariسعودی عرب کے ہزاروں شیعہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس اورعزاداری سید الشہداء منعقد کررہے ہیں۔ سعودی عرب کے الاحساء اور قطیف نامی علاقوں میں مساجد اور امام بارگاہوں میں سیاہ علم نصب کئے گئے ہیں۔ ان علاقوں میں خطباء حضرات پیغمبر اکرم(ص) اور امام حسین(ع) کی سیرت کے موضوع پر تقریر کررہے ہیں۔

9:52 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔