سعودی عرب

سعودی عرب کا شام کے خلاف فوجی کارروائی کا مطالبہ

saudi flagسعودی عرب نے شام کے خلاف اپنی معاندانہ رش کو جاری رکھتے ہوئے سکیورٹی کونسل سے شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سعودی حکومت نے سکیورٹی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے شام کے خلاف اقدام عمل میں لائے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب شام میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے اور شام میں حال ہی میں دہشت گردوں نے جو کیمیاوی ہتھیاراستعمال کئے ہیں وہ سعودی عرب سے لائے گئے تھے۔ سعودی عرب ، ترکی اور قطر شام میں مسلح دہشت گردوں کی ہر لحاظ سے مدد کررہے ہیں بعض ذرائع کے مطابق شام نے مذکورہ ممالک کے فوجی بھی دہشت گردوں کے ہمراہ لڑتے ہوئے گرفتار کئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button