سعودی عرب

وہابی مفتیوں کا ایکدم خلاف شریعت فتویٰ نابالغ بچے کے پیچھے نماز پڑھنا جائز

saudi chaidسعودی عرب کے سلفی وہابی مفتیوں کے ایک گروہ نے ایک انتہائی مضحکہ خیز اور خلاف شریعت فتویٰ دیتے ہوئے نابالغ بچوں کے پیچھے نماز پڑھنا جائز قرار دیا ہے جو نہ صرف عالم اسلام کے لیے ننگ و عار ہے بلکہ اسلامی شریعت کو مسخ کرنے کی ایک گھناونی سازش ہے۔ عالم اسلام کے تمام علماء کا اس بات پر اجماع ہے کہ امام جماعت کے لیے عقل و بلوغ شرائط اولیہ ہیں۔
وہابی مفتیوں کے اس گروہ کا کہنا ہے کہ چونکہ نابالغ بچہ ابھی کسی گناہ کا مرتکب نہیں ہوا ہے لہذا اس کے پیچھے نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے۔
اس گروہ نے اپنی مسجدوں میں نابالغ بچوں کو امام جماعت کے طور پر مقرر کرنا شروع کر دیا ہے جو انہیں نماز پڑھاتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ سلفی گروہ اس طرح کے اقدامات کر کے امریکی اسلام کی شکل میں اسلام ناب کی خلاف نئی نئی بدعتیں مسلمانوں کے درمیان رائج کر رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button