سعودی عرب

آل سعود مشرق وسطی میں انتہا پسند تحریکوں کی سرپرست

king abdullaروس کی اسلامی کمیٹی کے سربراہ حیدر جمال نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر سال سینکڑوں ملین ڈالر مشرق وسطی کے علاقے میں انتہا پسندی کی ترویج کے لیے خرچ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آل سعود کی حکومت اور سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی خفیہ طور پر علاقے کے مختلف ممالک میں دہشت گردوں کی مدد کرتی ہے اور اس کا واضح نمونہ عراق ہے کہ جہاں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے سعودی عرب کا پیسہ کارفرما ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب قطر کے ساتھ مل کر شام میں ہزاروں غیر ملکی دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے کہ جنہوں نے وہاں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button