سعودی عرب

سعودی عرب میں قرآن مجید کی بے حرمتی

saudi flagسعودی عرب کے نوجوانوں نے القصیم شہر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے الحائر جیل کی سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کی۔
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے نعرے لگاتے ہوئے الحائر جیل میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو سخت ترین سزا دینے اور سعودی عرب کے وزیر ناخلہ محمد بن نایف کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button